مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

سید عمران

محفلین
غریب خانۂ مابدولت سے آشیانۂ چوہدری کے مابین کا فاصلۂ بعید کی قدغن آڑے آرہی ہے ، شاہ صاحب :D :D
دست بستہ عرض ہے کہ بلا تاخیر ساعت گراں مایہ کے زیاں کے بائیکیا طلب فرماکے فرمان جاری کریں کہ فورا سے پیشتر بر دوش صبا پرواز کرے اور عزیزی خالد کے در کی چوکھٹ پر آویزاں برقی گھنٹی کا کل دبا دے!!!
 
ہم میں طلسم ہوشربا کی دس جلدیں لکھنے کا مادہ بدرجہ اتم پایا جاتا ہے ناں مابدولت؟؟ ؟
 
Top