حیدرآباد میوزیم

سارہ خان

محفلین
یہ سندھیالوجی میوزم کی تصاویر ہیں نہ ۔۔ کافی عرصہ پہلے گئی تھی میں وہاں ۔۔۔ بہت شکریہ رضوان یہ تصاویر یہاں شیئر کرنے کا۔۔۔۔ :)
 

گلِ لالہ

محفلین
واہ۔ حیدر آباد میوزیم کی تصویریں دیکھ کر ہمیں پنڈی کا لوک ورثہ یاد آ گیا۔ پچھلے سال پاکستان گئے تو وہاں بھی جانا ہوا۔ ایسے regional cultures دکھائے گئے ہیں وہاں۔ لیکن ہم تصویریں نہیں بنا سکے کیوں کہ اس کی اجازت نہیں تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top