حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

جاسم محمد

محفلین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

ویب ڈیسک جمعرات 30 ستمبر 2021

قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 123 روپے 30 پیسے سے بڑھ کر 127روپے 30 پیسے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔(فوٹو:فائل)

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کااضافہ کردیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 123 روپے 30 پیسے سے بڑھ کر 127روپے 30 پیسے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

petrol-notification-1633027251.jpg

قیمتوں میں اضافے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 120 روپے 4 پیسے سے بڑھ کر 122 روپے 4 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 92 روپے 26 پیسےسے بڑھ کر 99 روپے31 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 90 روپے 69 پیسے فی لیٹر سے بڑھ کر 99 روپے 51 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
 
علی وقار

کیا عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت واقعی بڑھ رہی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر قیمتیں بڑھنا ہی تھیں گو کہ یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں بے طرح پِس رہی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
’سعودی عرب سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب‘
جمعرات 30 ستمبر 2021 13:52
1243221-1564933758.jpg

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی۔ فوٹو: اے پی پی

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب پاکستان میں تیل صاف کرنے والا کارخانہ لگانے پر غور کر رہا ہے۔‘

ریڈیو پاکستان کے مطابق بدھ کو انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ ’سعودی عرب ایک بار پھر مؤخر ادائیگی پر پاکستان کو تیل فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔‘

زیک

مسافر
کیا عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت واقعی بڑھ رہی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر قیمتیں بڑھنا ہی تھیں گو کہ یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں بے طرح پِس رہی ہے۔

پچھلے دو ہفتوں میں تیل کی قیمت تو نہیں بڑھی۔ ہاں روپیہ گر گیا ہے۔
 
Top