مبارکباد حمزہ کی معاون کے عہدے پر ترقی

دوست

محفلین
محفل کا سب سے چھوٹا رکن یعنی ہمارا کاکا حمزہ کاظمی ماشاءاللہ معاون ہوگیا ہے۔
اس کے لیے مبارکباد۔ :congrats: :congrats: :congrats: :congrats:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک مبارک۔ حمزہ بیٹے، میری تالیوں کی آواز آ رہی ہے؟
شگفتہ کو بھی مبارک جو حمزہ کو یہاں لائیں۔
 
Top