حقائق اور خواہشات

حقائق اور خواہشات
9392_59727176.jpg
 
بعض اوقات لوگ صرف جان بوجھ کر نادان بننے کے علاوہ اپنے جذبات کی شدت کی وجہ سے بھی جاہلانہ رویے کا مظاہرہ کر جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ محبت میں حد سے بڑھا ہوا شخص محبوب کی مخالفت میں آئے حقائق کو نظر انداز کرتا چلا جاتا ہے اور درست فیصلے کی صلاحیت سے محروم رہ جاتا ہے ایسے ہی کسی سے نفرت میں حد سے بڑھا ہوا شخص بھی اس کے حق میں آئے حقائق کو نظر انداز کرتا چلا جاتا ہے اور یوں بھی درست فیصلے کی صلاحیت سے محروم رہ جاتا ہے۔ تو سمجھدار وہی ہے جو اعتدال کا راستہ اختیار کرے کسی کی محبت یا نفرت میں حد سے نا بڑھے ۔ تاکہ حقائق کا درست تجزیہ کر کے درست نتیجہ اخذ کر سکے۔ :)
یہی شدت پسندی انسان کو جاہل بنا دیتی ہے۔ کیونکہ جہالت کا مطلب ہے جان بوجھ کر حقائق کو نظر انداز کرنا۔ اور جو جان بوجھ کر حقائق کو نظر انداز کرے وہی جاہل ہے۔
 
مفتی صاحب کمال کے لکھاری ہیں۔ شاندار پیرائے میں بات کرتے ہیں اور بات پہلی ہی بارسمجھ میں بھی آجاتی ہے۔
گڈ شئیرنگ۔۔ لئیق احمد (y)
مجھے بھی ان کے کالم پڑھ کر حیرت ہوئی کہ مفتی صاحب زبردست سیاسی شعور بھی رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔
 
آخری تدوین:
Top