نہیں، ملک کا یہ "حال" ایسے کالم نویسوں نے بھی کیا ہے ۔۔۔ موصوف ایم کیو ایم اور ق لیگ کو گاہے بگاہے تھپکیاں دیتے رہے ۔۔۔ اور دیتے جا رہے ہیں ۔۔۔ یہ دونوں جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں ۔۔۔ جھوٹ اور سچ کو ملا کر پیش کیا جائے گا تو اسے "افسانہ" ہی کہا جائے گا ۔۔۔ بصد معذرت عرض ہے!