حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

فاتح

لائبریرین
دُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود
خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں

بہت اعلیٰ !! کیا بات ہے فاتح بھائی !! سلامت رہیئے ۔ خوب!
شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ جیسے قادر الکلام شاعر سے داد پا کر جو خوشی ہوتی ہے وہ بیا نہیں کر سکتا۔
 

فاتح

لائبریرین
اارے بولیں بولیں۔۔ آپ کیوں چپ ہیں بھلا :rollingonthefloor:
نہیں نہیں میں کسی کو نہیں بتاتا کہ میں نے کل اس غزل کے ایک ایک شعر کی تشریح کر کے دی تھی تمہیں۔ میں بھلا کیوں بتانے لگا۔ یہ تو خفیہ راز ہے اور تا قیامت خفیہ راز ہی رہے گا۔:rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں نہیں میں کسی کو نہیں بتاتا کہ میں نے کل اس غزل کے ایک ایک شعر کی تشریح کر کے دی تھی تمہیں۔ میں بھلا کیوں بتانے لگا۔ یہ تو خفیہ راز ہے اور تا قیامت خفیہ راز ہی رہے گا۔:rollingonthefloor:
اچھا کس ٹائم بھلا مجھے تو یاد نہیں پڑتا۔۔آپ شاید کچھ بھول رہے ہوں گے :rollingonthefloor:
 
فاتح سر اآپ کی اس غزل کے کچھ اشعار میں نے ڈیزائن کرنے کی جُرات کی ہے ۔۔ برائے مہربانی شفقت کیجیے گا ۔۔۔
154ults.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
یہ غزل میری نظر سے اوجھل رہ گئی!
بہت پیارے اشعار ہیں۔ حسبِ معمول آپ کے خیال کی وسعت پہ پھر سے حیران ہوں۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح سر پلیز اپنے پیج کا لنک دے دیں یا نام ہی بتا دیں ۔۔۔ بار بار آپ کو زحمت دے رہا ہوں لیکن کیا کروں بہت بے چین ہوں آپ کی شاعری پڑھنے کے لیے ۔۔ اور پھر آسے ڈیزائن کر کے اپنے پیج کی زینت بنانے کے لیے ۔۔۔
 
Top