(حرفِ معتبر) بانی۔ تبصرے اور تجاویزبایز

الف عین

لائبریرین
بانی مرحوم کا مجموعہ خود ہی ٹائپ کر کے پیش کرنا شروع کیا ہے۔ بانی کی یہ کتاب مجھے اس لئے بھی عزیز ہے کہ اس پر ان کے ہاتھ سے لکھا ہے، پیارے دوست اور شاعر اعجاز عبید کے لئے۔
9 اکتوبر 1971
اور شاید 1972 میں انھوں نے داعئ اجل کو لبیک کہا۔
بانی ایک بہت مختلف شاعر تھا۔ اس کی تراکیب پر غور کریں تو اس کی ندرت کا احساس ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ یہ بہت اعزاز کی بات ہے۔۔۔

ویسے ان کا مختصر تعارف اگر کرا دیتے تو زیادہ مزہ آتا ان کی شاعری کو پڑھنے میں
 
Top