حرام موسیقی؛ اقتباس از رومی

زیرک نے 'جہان نثر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2019

  1. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    4,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    حرام موسیقی​
    کسی نے مولانا رومی سے پوچھا "کون سی موسیقی کی آواز حرام ہے؟"
    آپ نے کہا "امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی بھوکے مسکین کے کانوں تک پہنچے"۔
     
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر