حال

سکندر

محفلین
یہ حال ہے .....مرے دیوار و در کی وحشت کا
کہ میرے ہوتے ہوئے بھی......مکان خالی ہے.....!

السلام علیکم میں نیا ہو یہا پے آپ سپ کو سلام
 

سیما علی

لائبریرین
مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دے
بس یہی دعا میں کروں ہوں اب کہ یہ غم کسی کو خدا نہ دے!!
کلیم عاجز
 
Top