حالات حاضرہ کے پهپهولے

اگر دل تمهارا یہی مانتا ہے
وطن کی کہانی کا عنواں بدل دو

کلی میں ہے مفقود خود اعتمادی
کلی کے سہارے کا سر ہی کچل دو

چمن کو کرو دشمنوں کے حوالے
اٹهے سر گلوں کا تو بےشک مسل دو .
 
کیا خوب انداز سے پھپھولے نکالے ہیں

مگر لگتا ہے کہ تشنگی رہ گئی ہے. ایک قاری کی حیثیت سے مشورہ ہے کچھ اور اشعار بھی نکالیں.:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top