جے کیوری 1.4

محمدصابر

محفلین
پچھلے دنوں جے کیوری 1٫4 کی ریلز کے سلسلے میں ۱۴ دن کا جشن منایا گیا۔ جس کی تفصیل آپ اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تقریبا ایک ماہ سے فائر فاکس میں یہ ٹیب کھلا تھا۔ آج بند کرنے سے پہلے اس کو پوسٹ کر رہا ہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب۔ کچھ ہم بھی محفل فورم کی اگلی سالگرہ کے لیے اس سے انسپریشن لے سکتے ہیں۔ :)
 
Top