جیو کی سائیٹ

سنا ہے جیو کی سائیٹ ہیک ہو گئی ہے۔ بڑا افسوس ہوا ایک طرف پاکستان میڈیا حکومت کی وجہ سے خوف ہراس کا شکار ہے۔تودوسری طرف ہیکرز نے بھی ان سے پنگا لے لیا ہے۔
 
جس ہیکر نے جیو کی سائٹ ہیک کی تھی اس نے اس پر اپنے دل کی بھڑاس بھی نکالی ہوئی تھی اور صدر مشرف کو نازیبا الفاظ میں پکارا ہوا تھا۔
 

ساجداقبال

محفلین
ویسے پورا متن کیا تھا؟؟؟ کیا کسی کے پاس سکرین شاٹ وغیرہ ہے؟ یہ ہیکرز بھائی ایم کیوایم کی پراپیگنڈہ سائٹ کیوں نہیں ہیک کرتے۔ :twisted:
 
Top