جیو نیوز کے مداری از ڈاکٹر ضیا الدین

عمر سیف

محفلین
547394_577557998949524_911144443_n.jpg

تصویر دیکھ کر ہنسی نا آئے تو کوئی بات نہیں :)
 

طالوت

محفلین
اس سارے معاملے سے تنگ آ کر میں نے کل پرسوں فیس بک پر ایک جملہ اسٹیٹس کے طور پر لکھا تھا ، اس شخص کے بارے میں میری رائے کے طور پر وہی پیش خدمت ہے
"
وہ جنھیں عامر لیاقت کی "لائیو" حماقتوں کے بعد بھی اس کی "لیک" ویڈیوز کی ضرورت پڑتی ہے اس سے بڑے احمق ہیں"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top