ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ ساری میں نے سعود لالہ کے پیسے چرا کے لی ہے
، اور خبردار کسی نے سعود لالہ کو بتایا تو میں خود ہی بتا دوں گا 
، اور خبردار کسی نے سعود لالہ کو بتایا تو میں خود ہی بتا دوں گا 

بہت اچھی کلیکشن ہے ناعمہ۔ اب ایسا کیجئے کہ یہ جو دو چیزیں آپ نے میرے لئے خریدی ہیں ہیں ناں جلدی سے بھجوا دیں۔ میں گھر پر ہی ہوں۔