جینٹس ڈریسز

تعبیر

محفلین
1.jpg



2-1.jpg


3.jpg



4.jpg
 

تعبیر

محفلین
"مردوں کے لباس برائے خوشی کی تقریبات" پیش کرنے کا شکریہ :)

آپکا بھی بہت بہت شکریہ

مجھے اردو میں سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا اسکا عنوان :noxxx:

بہت خوب تعبیر پر انہیں دیکھ کر مجھے ہنسی آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو ہنسو نا روکا کس نے ہے اب تو میں بھی ساتھ میں ہنس رہی ہوں :laughing:

ویسے ہنسی کیوں ا رہی ہے :confused: :confused: :confused:
 

تیشہ

محفلین
میرے داماد جی کا دل سیدھا نکاح پے آرہا ہے ، میں نے تو انکی ابھی انگیجمنٹ کی تیاریوں میں ہوں اور چوڑی دار پاجامہ ، کرتاُ پٹکا کھسہ ُ آڈر کرچکی ہؤں ۔۔ اور اب یہ دبے دبے لفظوں میں شیروانی پہننے کی کھسر پھسر کررہے ہیں ۔۔ میں نے بھی صاف منع کردیا صبر کرو ، شیروانی سال بعد پہننا ۔۔ ابھی منگنی کا ڈریس پہنو :)tongue: )
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ، دو بہنیں پاکستان جارہی ہیں ایک بڑی ، اور ایک چھوٹی ، یہ دونوں مئی میں واپس آئیں گئیں ۔۔ تو انشااللہ جون ، جولائی یا پھر اگست کی کسی دن کی تاریخ رکھنی ہے انگیجمنٹ کی ۔ ۔
اصل میں چچی نے اقراہ کی جیولری ، کپڑے ، جوتے ، اور کچھ دوسری شاپنگ کر رکھی ہے ۔ سونے کے سیٹ وغیرہ ، وغیرہ ، تو انکی خواہش ہے کہ وہ انکی کی ہوئی شاپنگ کے ساتھ سجے دھجے ۔ اور ظاہر ہے یہ سب پاکستان سے بہنیں لے کر آئے گیں تو ہوگی ۔ یہاں سے بھی سب مل سکتا ہے مگر آپ تو جانتی ہیں ساسوں کو شروع شروع میں بہت سے ارمان ، چاؤ شاؤ چڑھتے ہیں اپنی ہونے والی بہوؤں پے تو اسلئے :battingeyelashes:
 

تعبیر

محفلین
آپ اقراء منگنی اپنی بہن کے بیٹے سے کر رہی ہیں یا چچی کے لڑکے سے ؟؟؟

اللہ نصیب اچھے کرے اقراء کے :battingeyelashes:
 
Top