انور مسعود جہلم دے پُل تے

پسند کرنے کا شکریہ
سلامت رہیں
1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی بنندی تسی کیوں مینوں پھڑ لیاوندے او۔ تسی میرا پھڈا پواؤ گے اپنڑے ولائتی پروفیسراں نال
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین

آپ تو کراچی والے ہیں۔ یہ سٹلایٹ ٹاؤں، پنڈی میں کہاں جا پھنسے؟
 
جناب شمشاد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ میں کراچی والا ہوں۔۔۔ :)
حضور تعارفی لڑی میں بتایا تھاکہ میرے آباءواجداد کھاریاں، ضلع گجرات کے ہیں اور ابھی بھی بہت مضبوط تعلق ہے وہاں سے۔۔۔ البتہ اب ایک گھر واہ کینٹ، ٹیکسلا میں بھی ہے۔ بچپن اور لڑکپن کا کافی حصہ واہ میں گزرا تو تعلیم کا سلسلہ بھی ارد گرد ہی رہا ۔
 
Top