جہاں جا کے چین سے مر سکوں
زبیر مرزا محفلین جولائی 9، 2012 #2 واہ لاجواب - میں نے یہ غزل پہلی بار سنی اور خاں صاحب شہنشاہ غزل کی کیا بات ہے
برگ حنا محفلین جولائی 9، 2012 #3 بہت شکریہ زحال بھیا واقعی بہت لاجواب غزل ہے اور مہدی حسن صاحب نے بہت خوبی سے گائی ہے