جہاز والے آپ کے سامان کے ساتھ کیا کرتے ہیں ۔۔۔

سنا تو ایسا ہی تھا مگر اپنی آنکھوں سے آج دیکھا ہے۔
میں اپنا اور نواں نکور بیگ جہاز والوں کی انہیں حرکتوں سے تڑوا چکا ہوں۔ :p
 
سنا تو ایسا ہی تھا مگر اپنی آنکھوں سے آج دیکھا ہے۔
میں اپنا اور نواں نکور بیگ جہاز والوں کی انہیں حرکتوں سے تڑوا چکا ہوں۔ :p
:sad:۔۔کناں نسکان ہویا پاء جی ؟
اتنی بے دردی سے تو نیو خان کارگو والے بھی سامان نہیں پھینکتے۔ بہت ہی غیر ذمہ دارانہ ہینڈلنگ ہے۔
یہ کسی گلف ائیرپورٹ کے کارگو ہینڈلرز ہیں اور یقیناً پاکستانی یا بنگلہ دیشی ہونے ہیں۔
مدیروں کی بکواس اور فالتو ڈیوٹی کا غصہ شاید بیگز پر نکالتے ہیں۔
 
یہ کسی گلف ائیرپورٹ کے کارگو ہینڈلرز ہیں اور یقیناً پاکستانی یا بنگلہ دیشی ہونے ہیں۔
مجھے تو بنگالی لگ رہے تھے۔
۔کناں نسکان ہویا پاء جی ؟
خمسہ دینار کویتی کا چھوٹا سا بیگ پاکستان آنے کے لئے خریدا تھا
 
Top