عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سنا تو ایسا ہی تھا مگر اپنی آنکھوں سے آج دیکھا ہے۔
میں اپنا اور نواں نکور بیگ جہاز والوں کی انہیں حرکتوں سے تڑوا چکا ہوں۔![]()
یہ کسی گلف ائیرپورٹ کے کارگو ہینڈلرز ہیں اور یقیناً پاکستانی یا بنگلہ دیشی ہونے ہیں۔اتنی بے دردی سے تو نیو خان کارگو والے بھی سامان نہیں پھینکتے۔ بہت ہی غیر ذمہ دارانہ ہینڈلنگ ہے۔
مجھے تو بنگالی لگ رہے تھے۔یہ کسی گلف ائیرپورٹ کے کارگو ہینڈلرز ہیں اور یقیناً پاکستانی یا بنگلہ دیشی ہونے ہیں۔
خمسہ دینار کویتی کا چھوٹا سا بیگ پاکستان آنے کے لئے خریدا تھا۔کناں نسکان ہویا پاء جی ؟
شاید بنگلہ دیشی ہوںمجھے تو بنگالی لگ رہے تھے۔
پاکستانی روپے کتنے ہوئے جناب ؟خمسہ دینار کویتی کا چھوٹا سا بیگ پاکستان آنے کے لئے خریدا تھا
تقریباً 1700 روپے پاکستانیشاید بنگلہ دیشی ہوں
پاکستانی روپے کتنے ہوئے جناب ؟
چلو کوئی گل نئی۔تقریباً 1700 روپے پاکستانی
اب پتہ لگ گیا نہ۔۔۔ اگلی بار ناروے کے دیسی انڈے لگیج میں رکه کر چیک کیجیے گا۔جبھی میں کہوں پاکستانی دیسی انڈے میرے ٹیچی سے ٹوٹے ہوئے کیوں نکلے تھے![]()