جھولے لال

جھولے لال ... !

ہاتھ ملتی رہی عدالت بھی
اس نے دکھلا دیا عجیب کمال

بائے بائے شریف اہل وطن
ہم ہیں خاکی ہماری جھولے لال


حسیب احمد حسیب
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top