جوڑے۔۔۔۔

جو شخص کپڑوں کے جوڑے اور گھوڑوں کے جوڑے میں فرق نہیں کرتا۔۔۔اس کی عقل میں فرق لگتا ہے ۔اک روز میلا ہونے پر اپنا اور دوسرے دن اپنی بیوی دھوبی کو دے آئے گا۔۔۔اور پھر ساس کی سرزنش پر معصومیت سےکہہ دے گا۔۔خالہ وہ ذرا میلی ہو گئی تھی ۔۔۔
ھن لباس لکم۔۔۔لمحہ فکریہ
 
Top