ابو مصعب
محفلین

جو جوملہ سی ایم ایس پر کام کرتے ہیں وہ یہ بخوبی جانتے ہیں کہ جوملہ 1.5 زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گا۔
اس لئے اگر آپ کی ویب سائٹ جوملہ 1.5 پر بنی ہوئی ہے تو اسے جلد از جلد 2.5 پر اپ گریڈ کر دیں۔
اس کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لئے
یہاں کلک کریں