کیا حقوق نسوان بل پاس ہونے سے قوانین مین کوی تبدیلی آ گی؟
دوست محفلین نومبر 16، 2006 #2 قوانین میں تو آئے گی ہی کہ اس بل کا مقصد ہی قوانین میں تبدیلی ہے۔ عوام کی حالت زار میں تبدیلی آئے گی یا نہیں اصل سوال یہ ہے۔
قوانین میں تو آئے گی ہی کہ اس بل کا مقصد ہی قوانین میں تبدیلی ہے۔ عوام کی حالت زار میں تبدیلی آئے گی یا نہیں اصل سوال یہ ہے۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 20، 2006 #3 قوانین میں تبدیلی سے کچھ ہونا ہوتا تو پھر کیا ہی بات تھی۔ اصل بات قانون پر عمل درآمد کی ہے۔ اگر عمل ہو گیا تو واقعی بہت فرق پڑے گا
قوانین میں تبدیلی سے کچھ ہونا ہوتا تو پھر کیا ہی بات تھی۔ اصل بات قانون پر عمل درآمد کی ہے۔ اگر عمل ہو گیا تو واقعی بہت فرق پڑے گا