[جوابِ شکوہ] تبصرے

مہوش علی

لائبریرین
شگفتہ سسٹر،

جیسا کہ آپ کو علم ہو گا کہ نبیل بھائی نے اقبال اکیڈمی کی ایک لنک دیا ہے، جس میں اقبال کا سارا کلام موجود ہے۔

میں اس بنیاد پر بانگ درا کو جمع کر رہی تھی کہ ایک نقص نظر آیا، اور وہ یہ کہ اقبال اکیڈمی والوں نے جوابِ شکوہ کی جو فائل نیٹ پر رکھی ہے، وہ کرپٹ فائل ہے۔

کیا آپ کے لیے ممکن ہے کہ آپ اس جوابِ شکوہ کو مکمل ٹائپ کر کے مجھے پوسٹ کر سکیں؟ اگر آپ کی طرف سے مجھے جوابِ شکوہ مل جاتی ہے تو جلد ہے بانگِ درا کی مکمل ای بُک تیار ہو کر آپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔ انشاء اللہ۔
 

زیک

مسافر
مہوش: میں نے آپ کی پوسٹ کو نظم والی تھریڈ سے علیحدہ کر دیا ہے کیونکہ تبصرے، سوالات وغیرہ سے لائبریری کے کام میں مشکل ہوتی ہے۔
 
Top