جنگ بدر

فرید احمد

محفلین
جنگ بدر جنگ بدر کے متعلق میرے پاس ایک ویڈیو کو جو ایک عربی سائٹ پر سے لیا تھا ، میں نے بلاگ پر اپ لوڈ کیا ہے، برے نصیب کہ اب یہ ویڈیو اس سائٹ پر نہیں،
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرید، یہ کس کا بلاگ ہے؟
اگر آپ کے پاس یہ ویڈیو موجود ہے تو آپ اسے کسی اور ویڈیو ہوسٹنگ سورس جیسے کہ یوٹیوب وغیرہ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
 
Top