جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے

مغزل

محفلین
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کے بارے میں مدد درکار ہے
کیا کوئی دوست اس کا استعمال بتا سکتا ہے
کہ کشش تطویل وغیرہ اور دیگر القابات وغیرہ کیسے
استعمال کرسکتا ہوں ۔
دوم یہ کہ ان پیج میں کیا یہ اور دیگر خط استعمال کیے جاسکتے ہیں
اگر کیے جاسکتے ہیں تو کیسے ؟؟
تازہ ترین جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجرا ء ربط درکار ہے

بہت شکریہ
 
arifkarim

معطل

جی حضور،
آپ اس ربط سے جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹ اتار لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002

کشیدہ کرنے کیلئے متن کو سلیکٹ کرکے ’’Italics‘‘ کا بٹن دبا دیں۔ قانون اردو کے تحت وہ کشیدہ میں ہو جائے گا۔

القابات کیلئے یا تو ایک الگ کیبورڈ بنا لیں یا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسی پیکج میں القاب کوڈز کی ایک ٹیکسٹ فائل موجود ہے۔ انکو از بر کرکے بھی القابات ڈالے جا سکتے ہیں۔ جیسے صللہعلیہسلم

انپیج ۳ چونکہ یونیکوڈ ہے، اسلئے اسمیں یہ نسخ فانٹس کام کرتے ہیں۔ پرانے ورژنز میں یہ کام نہیں کریں گے۔ ویسے بھی ورڈ کے بعد انپیج کی خراب کوالٹی کی کیا ضرورت ہے۔
 
مغزل

محفلین
میں یہاں کوشش کرکے دیکھتا ہوں،۔

کو بہ کو پھیل گئی بات شنا سائی کی
اس نےخوشبو کی طرح میری پزیرائی کی

مگر ایک سوال کہ انپیج میں اس کا استعمال کیسے ہوگا ، میں ناقاقف ہوں ، فونٹ کی تنصیب وہاں کیسے ممکن ہوگی۔
 
مغزل

محفلین
ارے یہ تو کچھ نہ ہوا ۔ شاید میرے سمجھنے میں‌غلطی ہے ،میں فونٹ کو اٹالک کیا تھا (صرف)
 
انپیج میں یہ فانٹ کام نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اوپن ٹائپ ہے۔ جبکہ انپیج اپنے ذاتی فانٹس استعمال کرتا ہے۔

ارے یہ تو کچھ نہ ہوا ۔ شاید میرے سمجھنے میں‌غلطی ہے ،میں فونٹ کو اٹالک کیا تھا (صرف)

بھائی کیا آپنے محفل کی تھیم جمیل نوری نستعلیق میں کی ہوئی ہے؟
اگر نہیں تو عین نیچے دائیں جانب کلک کرکے تھیم منتخب کر لیں:
b205.gif
 
Top