جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

arifkarim

معطل
arifkarim بھائی، یہ انگریزی حروف میں کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔ مزا نہیں آ رہا۔ حروف کچھ اوپر نیچے لگ رہے ہیں۔
آپکا تجزیہ درست ہے۔ دراصل کرننگ کو آپٹیمائز کرنے کیلئے ہم نے تمام انگریزی حروف و سمبلز کی چوڑائی ایک جتنی کر دی تھی۔ جسکی وجہ سے فانٹ کی ہنٹنگ(ڈسپلے) متاثر ہوئی ہے۔ ویسے بھی ڈسپلے کیلئے سیسنس سیرف فانٹ استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ٹائمز نیو رومن اس کیٹگری میں نہیں آتا۔ آپ اس فانٹ سے پرنٹ نکال کر دیکھیں۔ کوئی فرق نہیں معلوم ہوگا۔
 

حسیب

محفلین
پرنٹ کرنے پر لفظ "داخلہ" اور "رابطہ" کا الف درمیان میں گھس جاتا ہے
12440663_1142619112429498_3411046408247108190_o.jpg
12719102_1142619022429507_283388890090024887_o.jpg
 

arifkarim

معطل
پرنٹ کرنے پر لفظ "داخلہ" اور "رابطہ" کا الف درمیان میں گھس جاتا ہے
12440663_1142619112429498_3411046408247108190_o.jpg
12719102_1142619022429507_283388890090024887_o.jpg
حسیب بھائی مائکروسافٹ ورڈ پی ڈی ایف و پرنٹ کرنے میں مسئلہ کر رہا ہے۔ آپ ڈاکومنٹ کو او ڈی ٹی فارمیٹ میں سیو کر کے لیبرے آفس میں کھول لیں اور وہاں سے پرنٹ نکال لیں
 

arifkarim

معطل
آصف اثر آپ کو پتا نہیں کس چیز کا صدمہ جو میرے ہر دوسرے مراسلہ کو غم ناک قرار دے رہے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق کے سابقہ ورژنز اور پاکستانی ٹی وی چینلز کے نیوز ٹکر والے فانٹ جوہر نستعلیق پرو میں بھی یہی فانٹ بطور کیریکٹر فانٹ استعمال ہوتا ہے۔ اسکا نام جوہر نستعلیق ہے۔
 

آصف اثر

معطل
یا رarifkarim ! مجھے نہیں یاد پڑتا اس سے پہلے میں نے کبھی آپ کے مراسلے کو غمنا ک قرار دیا ہو۔ (آپ کی بات اپنی جگہ درست ہوسکتی ہے۔)
غم ناک سے مراد ناپسندیدگی ہر گز نہیں۔ میری محبتیں آپ کے ساتھ ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ میں اس محبت کو سائنس سے ثابت نہیں کرسکتا!:p
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
Top