ویب ڈیویلپمنٹ جملہ کا بیک اپ؟

رانا اسرار

محفلین
اسلام و علیکم ۔۔۔
کیسے ہیں سب احباب میں نیا ہوں ۔ اس فورم میں کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ جملہ 1،5 کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top