جمعۃ المبارک یا جمعہ؟

کونسا محفل پر تاریخ کے لئے بہتر ہے؟

  • جمعہ

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    37

زیک

ایکاروس
جناب جمعہ بالکل مبارک دن ہو گا مگر "جمعۃ المبارک" کچھ شیطان کی آنت کی طرح لمبا لگنے لگتا ہے۔ کیوں نہ اس محفل پر "جمعۃ المبارک" کی بجائے ہم "جمعہ" لکھیں تاریخ کے لئے۔
 

زیک

ایکاروس
بہت لوگوں نے اسے دیکھا ہے مگر صرف پانچ نے ووٹ دیا۔ خیر اب جب ترجمے میں رد و بدل کیا جائے تو اسے بھی بدل دیا جائے۔
 
Top