سحرش منیر
محفلین
یا الہی
زندگی میں "سفید پوشی"
قبر میں "کفن پوشی"
اور آخرت میں "پردہ پوشی" نصیب فرمانا، آمین
بھترین اقوال زریں جو آپ کی زندگی بدل دیں۔۔