جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

مہوش علی

لائبریرین
ہم لفظ لعنت کا استعمال کرتے ہیں آپ تبرا کا
ہم جھوٹوں فاسقوں قاتلوں اورظالموں پر لعنت بھیجتے ہیں آپ اسلاف اسلام پر
لیکن پردہ چاک تب ہوگا جب تقیہ کی چادر پھینک دی جائے :rolleyes:

یہاں میں نے کس پر لعنت کی ہے جو مجھ پر فرقہ واریت کے فتوے جاری ہونا شروع ہو گئے؟ یہ سیاسی فورم ہے اور مصفطی کمال نے لعنت کی ہے سیاسی لیڈروں پر اور ایسے سازشی میڈیا اینکروں پر جو ایسے کڑے و مصیبت کے وقت میں اپنی سازشی تھیوریوں کے ساتھ ایسی نفرتیں پھیلا رہے ہیں جس کے بعد بس عاشورہ کے سانحے سے کئی گنا بڑھ کر ہی سانحات پیش آ سکتے ہیں۔ کیا آپ لوگوں نے کبھی یہودی میڈیا پر لعنت نہیں بھیجی؟

خیر گرافک بھیا کی تو میں پرواہ نہیں کرتی، مگر ابو شامل برادر، آپ کے رویے سے کچھ شاک لگا ہے۔ اگر ہماری کمیونٹی سے کچھ انتہا پسند لوگ غلط حرکتیں کرتے ہیں اور لعنت کے نام پر دوسروں کی دل آزاری کرتے ہیں تو اسکے گناہوں کو بوجھ آپ میرے کندھوں پر کیوں ڈال رہے ہیں۔ ایسے انتہا پسندوں سے تو میں خود نالاں ہوں چاہے وہ ہماری اپنی صف میں ہی کیوں نہ ہوں۔

بہرحال، جذباتیت کو ختم کرتے ہوئے ٹھنڈے ہوتے ہیں اور موضوع کو فقط اپنے مقام تک رکھتے ہیں۔ شکریہ۔
 

ابوشامل

محفلین
وضاحت کا بہت شکریہ محترمہ ۔۔۔ !!!! آپ کے جواب سے مجھے بھی "شاک" لگا تھا، اس لیے کہہ بیٹھا۔ برا لگا ہو تو معذرت
 

غازی عثمان

محفلین
میں نے اپنے ہوش میں جماعت اسلامی کے صرف قاضی حسین احمد کو دیکھا ہے۔ لوگ انہیں بہت بُرا بھلا کہتے تھے مگر میں نے بہرحال انہیں کبھی برا نہیں جانا اور ان سے ادب کے رشتے بہرحال قائم تھے، چاہے انکی پارٹی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہی کیوں نہ رہا ہو۔ مگر منور حسن صاحب تو اپنی ذات میں مجھے طالبانی فتنہ دکھائی دینے لگے ہیں اور جس طرح میں نے انہیں جھوٹی افتراء بازیاں کرتے دیکھا تھا تو اسکے بعد تو میں استغفار کرتی ہوئی اللہ کی پناہ ہی طلب کرنے لگ گئی تھی۔
جماعت میں بہرحال اچھے اور بہتر لوگ بھی یقینا موجود ہوں گے۔
یہ بتلائیے کہ یہ منور حسن صاحب کتنے عرصے کے لیے منتخب ہوئے ہیں؟؟؟

منتخب تو بہرحال میں نے بھی انہیں نہیں کیا ہے لیکن یہ معلوم ہے کہ وہ پانچ سال کے لئے منتخب ہوئے ہیں ،، اچھا اب میرے سوال کا جواب کہاں ہے
 

غازی عثمان

محفلین
جھوٹوں پر لعنت کرنا، فاسقین پر لعنت کرنا، قاتلین پر لعنت کرنا، ظالمین پر لعنت کرنا۔۔۔۔۔ یہ سب کے سب اللہ کی سنت ہے۔۔۔ وہ سنت جو قرآن میں کئی جگہ دہرائی گئی ہے۔
چنانچہ جہاں ظالم کا ظلم چاک ہوتا ہو اور عوام میں اس کا غلط کردار واضح ہوتا ہو تو اللہ تعالی نے مظلوموں کو ایسے ظالموں کے خلاف لعنت کرنے کا عام حکم دیا ہے تاکہ انکے ظلم کا پردہ چاک ہو۔



محترمہ یہ وہی اسلام تو نہیں جس کی روشنی میں آپ نے گالی دینے والے کوجوابی گالی دینا عین اسلام قراردیا تھا




وضاحت ،، مندرجہ بالا بات فرقہ وارانہ پیرائے میں نہیں لکھی گئی ہے۔ اس لئے اسے مخصوص فرقے پر چوٹ نہ سمجھا جائے
 

شعیب صفدر

محفلین
جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

17279_1309465385538_1497707748_850956_6004347_n.jpg
،یں‌ نے تو اج ہی یہ دیکھا کہ یہ خبر یہاں‌بھی لگی ہوئی ہے!‌پہلے فیس بک پر دیکھی تھی تو حیقت بیان کر دی تھی۔
یہ منور حسین صاحب جب بولٹن مارکیٹ‌میں‌آئے تھے تو ہم وہاں‌ ہی تھے۔ سنی رہبر کونسل کے کیمپ میں، دکان دارو نے تو کچھ نہیں‌کہا تھا انہیں‌ مگر سٹی دسٹرکٹ‌گورنمنٹ‌کے ملازمین اور جماعت اسلامی کے کارکنوں‌میں‌کچھ دیر نعروں‌و جوابی نعروں‌کا تبادلہ ہوتا رہا!‌اس کے علاوہ تو کچھ بھی نہیں‌ہوا تھا!‌
 
Top