مبارکباد جشنِ اُردو محفل: اراکین جو نہیں آرہے

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اُردو محفل کو کون کون سے اراکین ہیں جو محفل پر نہیں آ رہے ان کے نام فہرست کریں یہاں۔

جو اراکین ایسے نہ آنے والے اراکین سے رابطہ میں ہوں، یا رابطہ کر سکتے ہوں، ان سے درخواست ہے کہ ایسے تمام اراکین سے رابطہ کریں اور یہاں آنے کی دعوت دیں۔

شکریہ
 
Top