جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد

صرف علی

محفلین
جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

88131_l.jpg

پوزمیم (جنگ نیوز) جرمنی کے قصبے پوزمیم میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد ہیت کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔18 کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں انوکھی،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دیے گئے۔مقا بلے میں شریک افراد کا کہناتھا کہ دا ڑھی اور مو نچھو ں کو بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتاہے ۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=88131
 
Top