جدید تنقید کے حوالے سے کتاب درکار ہے

السلام علیکم! جدید تنقید کے حوالے سے اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس کوئی کتاب، یا لنک ہےتو برائے کرم شئیر کیجیے۔ اس میں سوسئیر، رولاں بارتھ، ژاک دریدا وغیرہ کی زندگی اور ادبی کارنامے ، ادبی نظریات وغیرہ ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ روسی ہیت پسندی، سٹرکچرلزم، تشکیلیات، ردِ تشکیل وغیرہ کے حوالے سے بھی اگر کوئی کتاب ہوتو شئیر کیجیے۔
 
Top