جدید تعلیمی نظام اور علوم

قیصرانی

لائبریرین
وڈا پرا ،
میں نے حوالہ دے دیا تین یا چار سال پہلے "The Oprah Winfrey Show
میں دیکھا تھا
اور مجھے حیرت اس بات کی ہوئی کہ انگریزی زبان نہ جانتے ہوئے اتنے کامیاب سرجن۔
ہممم۔۔۔ یعنی وہ سرجن خود اس شو پر موجود نہیں تھے کیونکہ انہیں انگریزی نہیں آتی تھی یا وہ خود موجود تھے اور مترجم کی مدد سے گفتگو ہو رہی تھی؟ تفصیل سے اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کل کو جب میں یہ واقعہ کہیں پیش کروں تو میرے پاس متعلقہ حوالہ جات ہوں :)
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
ہممم ۔۔۔ یعنی وہ سرجن خود اس شو پر موجود نہیں تھے کیونکہ انہیں انگریزی نہیں آتی تھی یا وہ خود موجود تھے اور مترجم کی مدد سے گفتگو ہو رہی تھی؟ تفصیل سے اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کل کو جب میں یہ واقعہ کہیں پیش کروں تو میرے پاس متعلقہ حوالہ جات ہوں :)
خود موجود تھے بمع مترجم۔
 

عسکری

معطل
بھائی جان
عربی میں شاید
"الجراح" کہتے ہیں اور یہ عربی زبان انگریزی سے زیادہ پرانی ہے
اور جدید عربی نے جو تیر گاڑھے ہیں وہ تو سب کو پتا ہے نا ؟ تمام عرب ممالک میں بشمول مصر مغربی اور امریکی ائیر ٹریفک کنٹرولر ہیں کیا آپ جانتے ہیں یہ بات ؟
 
ڈاکٹر خلیل احمد نے علمی کتاب خانہ سے شائع شدہ توضیح القرآن برائے ب۔اے میں قرآن کی تحریف معنوی کے ضمن میں سر سید خان کو محرف لکھا ہے۔ اور اسے فرشتوں اور جنوں کا منکر بتایا ہے۔ غامدی کے بارے میں بھی کچھ لکھا ہے۔
بی۔اے
امین حسن اصلاحی کا ذکر ہے۔ غامدی کا نہیں
 

arifkarim

معطل
کوریا، جاپان، چین، سنگاپور اور تائیوان نے تمام تر معاشی ترقی اپنی ہی زبان میں حاصل کی۔ کیا انپر کسے وقت میں انگریز مسلط نہیں تھا؟ ہر ناکامی کا ذمہ دار کسی دوسرے کو ٹھہرانا کوئی عقلمندی نہیں ہے!
 
Top