جدیدیت کیا ہے؟

فلک شیر

محفلین
احمد جاوید صاحب نے اس لکچر میں جدیدیت ، جسے روایت کا الٹ کہا جاتا ہے ، پہ تفصیلی گفتگو کی ہے ۔ انتہائی مفید ہے اور اسلام کو ایک نظام حیات سمجھنے والے اور فرد سے ریاست تک کے لیے ایک مکمل پیکج سمجھنے والے ہر فرد اور اس کے داعی کے لیے سیکھنے جاننے کا انتہائی ضروری اور مفید مواد موجود ہے ۔ مخالف نکتہ نظر رکھنے والے اہل علم بھی اپنے مؤقف کے شمال و جنوب کا جائزہ لے سکتے ہیں

 
Top