جی بالکل۔ سیاست میں آنے کے بعد پوری دنیا میں شریف اور زرداری خاندان کی انگنت جائیدادوں اور اثاثوں کا بننا حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ ہی تو ہے۔
جب فاطمہ جناح آمر ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑ رہی تھیں تو پاکستانی جمہوریت کا کبھی نہ مرنے والا بھٹو ایوب کی کابینہ میں بیٹھا اسے سپورٹ کر رہا تھا