بھائی جی، اگر آپ لکھنے کے کام میں مدد کو تیار ہوں تو ابھی سے شروع ہو جائے یہ سلسلہfahim نے کہا:جاسوسی دنیا کا ابھی تک کوئی بھی ناول نہیں پڑوایا
پلیز عمران سیریز کے ساتھ ساتھ جاسوسی دنیا کے ناول بھی شروع کردیں
جی جناب، لیکن سکین کرکے مہیا کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہم اس کو یونی کوڈ میں لا سکیں۔ ورنہ تو میں کسی وقت بھی جاسوسی دنیا کے بھی ناول pdf کی شکل میں مہیا کردوںfahim نے کہا:لیکن قیصرانی بھائی آپ نے عمران سیریز کے ناول تو scan کر کے pdf فارمیٹ میں save کیے ہوہے ہیں کیا جاسوسی دنیا کے ناول اس طریقے سے نہیں پڑھواے جاسکتے
امید ہے کہ آج رات تک پوسٹ کردوں گا۔ ویسے اگر آپ یا کوئی دوسرے دوست لکھوانے میںمدد کرنا چاہیں تو بہت شکریہ ہوگاfahim نے کہا:قیصرانی بھائی اگر آپ مہربانی کرکے صرف جاسوسی دنیا کا ناول نمبر 25 خوفناک ہنگامہ پڑھوادیں scan کرواکر تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
شکریہ بھائی جیدوست نے کہا:واقعی کوئی بات نہیں جناب ۔