جاسوسی دنیا کو برقانے کی فرمائش

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ نے عمران سیریز کا سلسلہ تو شروع کردیا لیکن جاسوسی دنیا کا ابھی تک کوئی بھی ناول نہیں پڑوایا
پلیز عمران سیریز کے ساتھ ساتھ جاسوسی دنیا کے ناول بھی شروع کردیں
 

قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
جاسوسی دنیا کا ابھی تک کوئی بھی ناول نہیں پڑوایا
پلیز عمران سیریز کے ساتھ ساتھ جاسوسی دنیا کے ناول بھی شروع کردیں
بھائی جی، اگر آپ لکھنے کے کام میں مدد کو تیار ہوں تو ابھی سے شروع ہو جائے یہ سلسلہ :)
 

فہیم

لائبریرین
لیکن قیصرانی بھائی آپ نے عمران سیریز کے ناول تو scan کر کے pdf فارمیٹ میں save کیے ہوہے ہیں کیا جاسوسی دنیا کے ناول اس طریقے سے نہیں پڑھواے جاسکتے
 

قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
لیکن قیصرانی بھائی آپ نے عمران سیریز کے ناول تو scan کر کے pdf فارمیٹ میں save کیے ہوہے ہیں کیا جاسوسی دنیا کے ناول اس طریقے سے نہیں پڑھواے جاسکتے
جی جناب، لیکن سکین کرکے مہیا کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہم اس کو یونی کوڈ میں‌ لا سکیں۔ ورنہ تو میں کسی وقت بھی جاسوسی دنیا کے بھی ناول pdf کی شکل میں‌ مہیا کردوں
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی اگر آپ مہربانی کرکے صرف جاسوسی دنیا کا ناول نمبر 25 خوفناک ہنگامہ پڑھوادیں scan کرواکر تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
 

قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
قیصرانی بھائی اگر آپ مہربانی کرکے صرف جاسوسی دنیا کا ناول نمبر 25 خوفناک ہنگامہ پڑھوادیں scan کرواکر تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
امید ہے کہ آج رات تک پوسٹ کردوں گا۔ ویسے اگر آپ یا کوئی دوسرے دوست لکھوانے میں‌مدد کرنا چاہیں تو بہت شکریہ ہوگا
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ نے ابھی تک ناول خوفناک ہنگامہ
پوسٹ نہیں کیا
جہاں تک لکھنے کی بات ہے تو میں نہایت شرمندگی کے ساتھ معزرت خواہ ہوں کے آپ کے کام نہیں آسکتا کیوں کے اول تو میرے ٹائپ اسپیڈ نہایت slow ہے اس کے علاوہ بھی چند مسائل ہیں
امید کرتا ہوں کے آپ برا نہیں منائیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سوری بھائی جی، میں‌ کل سکین تو کر چکا تھا، پر پوسٹ نہ کرسکا،ا بھی یہ ناول پڑھ لیں۔ ویسے اگر آپ مدد نہیں کرسکتے تو اس میں‌شرمندگی کی کوئی بات نہیں‌ ہے۔ یہ میں‌نے عام سے انداز میں آفر کی تھی اگر ممکن ہو تو :)

پہلا حصہ

دوسرا حصہ

تیسرا حصہ

چوتھا حصہ

پانچواں حصہ
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائی
کوئی شک نہیں کے آپ ایک اچھے اور بڑے دل کے انسان ہیں
 

دوست

محفلین
واقعی کوئی بات نہیں جناب ۔
بس عادت ہے انھیں۔ ہر بات کے جواب میں کوئی بات نہیں کہنے کی۔
اب دیکھ لینا اس پیغام کے جواب میں بھی ان کا پیغام ضرور آئے گا۔
اور یہی راز ہے ان کے “ممتاز“ ہونے گا۔ :lol: :lol:
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی
میرے پاس تیسرا اور پانچواں حصہ Download نہیں ہو پارے ہوتا یوں ہے کے 8.7mb کی فائل کبھی تو 5 یا 6mb کی بن کر Download ہوہے جارہی ہے
کیا آپ ان کو rename کرکے دوبارہ پوسٹ کر سکتے ہیں اگر آپ نے ان کو Delete نہیں کیا تو اگر ایسا ہے تو کو بات نہیں میں کسی دوسرے کمپیوٹر سے
Download کر لوں گا
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی
میرا مسئلہ حل ہوگیا وہ دونوں حصے بھی Download ہوگئے آپ اب پہلے والے پیغام پر کوئی ایکشن نہیں لیے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
سوری بھائی جی، میں‌نے ابھی آپ کی دونوں‌پوسٹیں دیکھیں‌۔ بہرحال اچھا ہوا کہ ڈاؤن لوڈ ہوگئیں، مزید بھی کوئی حصہ درکار ہو تو بتائیے گا۔ میرے پاس عمران سیریز کی دو کتب اور جاسوسی دنیا کی ایک کتاب مسنگ ہیں، ان کے علاوہ سب حاضر کرسکوں گا
 
Top