جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد

محفلین
جولائی ۲۰۲۲
برطانوی پارلیمان

23998178ca9abad71c8fb173f64ae59c17b529323dfd203bd78c89f5f042867fe7781fd7.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
جون ۲۰۲۲
کیمبرج قبرستان، برطانیہ
مملکت خداداد پاکستان کو پاکستان کا نام دینے والے چوہدری رحمت علی کی قبر کی زیارت
16043526d590b34e44b9b97f72700e8dc5820523c3541bb3ef43a37355dbade2395f011b.jpg
 
عباس اعوان

محفلین
آپ لندن میں وہاں آم لینے گئے تھے؟
یہاں سے تو بمشکل ملتے ہیں۔
لگےہاتھوں میاں صاب کی بھی زیارت کر آنی تھی۔
 
جب ہم کیمبرج پہنچے تو میاں صاحب اپنے نواسے جنید صفدر کی گریجویشن تقریب کیلئے وہاں پہلے سے موجود تھے۔ :)
کیمبرج یونیورسٹی کے ارد گرد ایک خوبصورت دریا کیم ریور بہتا ہے جہاں میاں صاحب نے نجم سیٹھی کیساتھ کشتی رانی کی تھی۔ ہم بھی اسے انجوائے کرنے وہاں گئے مگر تب تک میاں صاحب واپس لندن فرار ہو چکے تھے :)

37059432a6cbe133fcba41402f7bedea6a88e191be922ad0139396a4c4d801d6d7057253.jpg

46381089e1462c958555870801ca3f7cfa5d1d84b3b1947c5d4002db50f74afca774deed.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین

واہ لڑکے۔۔۔
 
ایک ہی پوسٹ میں میاں صاب کے ساتھ اپنی تصویر لگانا ایک غلط فیصلہ تھا، ان کا سویگ دیکھیں اور اپنی کمزور سی سیلفی۔
سیکھیں کچھ میاں صاب سے
 
Top