ثنا سفینہ لان کلیکشن 2009

تعبیر

محفلین
sana-safinaz-summer-09-lawn-04.jpg




sana-safinaz-summer-09-lawn-07.jpg
 

تعبیر

محفلین
ان میں ثنا صاحبہ کون ہیں اور سفینہ صاحبہ کون سی والی ہیں:noxxx:
:rollingonthefloor:


بوجھو تو جانیں :dancing:

مجھے ایک بھی پرنٹ پسند نہیں ایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بالکل لیکن انکی قیمتیں سنو تو بے ہوش ہو جاؤ

فہیم مجھے تو دونوں‌ ایک ہی لگتی ہیں :grin:!

مع السلام

نہیں نہیں علی غور سے دیکھیں دوسرے نمبر والی پنک کپڑوں میں مختلف ہے۔
لگتا ہے کہ آجکل آپ صرف اپنی ہونے والی کا ہی سوچتے رہتے ہیں اسی کے خیالوں میں غرق رہتے ہیں تبھی آس پاس کچھ دکھتا ہی نہیں ہے :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ثنا ثوبیہ کی بہن ہے کیا؟

ویسے یہ ماڈل سیدھی کھڑی ہو کر تصویر نہیں بنوا سکتیں۔

زینب ان میں ایک بھی ایسی نہیں ہے جس کو تاڑہ جائے۔
 

علی ذاکر

محفلین
نہیں نہیں علی غور سے دیکھیں دوسرے نمبر والی پنک کپڑوں میں مختلف ہے۔
لگتا ہے کہ آجکل آپ صرف اپنی ہونے والی کا ہی سوچتے رہتے ہیں اسی کے خیالوں میں غرق رہتے ہیں تبھی آس پاس کچھ دکھتا ہی نہیں ہے :laughing:

شریف اور نیک آدمی کی کیا خوب تعریف کی ہے آپ نے تعبیر جو صرف اپنی ہونے والی کو ہی دیکھے اور کسی کا سوچے تک نہیں باجو اب تو میری نیک نیتی کے لوگ گن بھی گانے لگ گئے ہیں اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا مجھے :grin:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
بوجھنے پر کیا انعام ملے گا:grin:

تین تالیاں :grin:

شریف اور نیک آدمی کی کیا خوب تعریف کی ہے آپ نے تعبیر جو صرف اپنی ہونے والی کو ہی دیکھے اور کسی کا سوچے تک نہیں باجو اب تو میری نیک نیتی کے لوگ گن بھی گانے لگ گئے ہیں اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا مجھے :grin:!

مع السلام

ہاہاہا
لوگ کہاں ابھی تو صرف میں نے ہی ایویں ای بول دیا ہے :grin:
 
Top