تیسرا ہاتھ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
سرور عالم راز صاحب کا افسانوی مجموعہ
تیسرا ہاتھ

قیصرانی، فریب اور ماوراء۔ یہ ساری کتابیں جو میں فائلیں بھیج رہا ہوں، مکمل ہیں، پروف ریڈنگ کے ساتھ۔ ای بک بنانے کے لئے تیار۔ اور وکی میں بھی تکمیل شدہ کتابوں میں لگانے کے لئے بھی۔

۔۔۔۔۔
تدوین۔۔۔۔ فائیل حذف کر دی گئ ہے کہ یہ فائل مختلف ویب سائٹس میں دستیاب ہے یا ہونے والی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
وکّی پر منتقل ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ درست ہی کیا ہو گا۔ قیصرانی ذرا نظر ثانی کر لیجئے گا۔ ویسے اس میں ڈبے بہت ہیں۔ ان کو ٹھیک کرنے میں کافی وقت لگے گا۔

اعجاز صاحب، آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی ایک نظر دیکھ لیجئے گا کہ میں نے افسانوں کی لسٹ درست بنائی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top