تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

سیما علی

لائبریرین
استادِ محترم کے لیے میرے دل میں بھی اس قدر عقیدت و احترام اور محبت ہے کہ جس کا اظہار کرنا بہت مشکل ہے۔
بالکل درست کہا آپ نے ۔اُستادِ محترم کے لئے جو عقیدت و احترام اور محبت ہے اُسکا اظہار الفاظ میں بے انتہا مشکل ہے ۔ پرور دگار کے حضور دعا ہے کہ وہ اُنکو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ہم سب پر اُنکا سایہ قائم رکھے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top