تھریڈ کے ٹائٹل کی تبدیلی کی سیٹنگ!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اب تک فورم کی سیٹنگز کے مطابق کسی بھی پوسٹ کیے گئے تھریڈ‌ کے عنوان کو پوسٹ‌ کرنے کے 5 منٹ‌ تک بدلا جا سکتا تھا۔ اس کے بعد یہ تبدیلی صرف تھریڈ ڈسپلے پیج پر نمودار ہوتی تھی۔ میں نے اس سیٹنگ کو تبدیل کر دیا ہے اور اب یوزرز کو تھریڈ کا ٹائٹل تبدیل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔ اگر آپ کو اب بھی کوئی مشکل پیش آئے مجھے بتائیں۔

والسلام
 
Top