تھریڈ پوسٹ کرنے میں مسئلہ

سلام علی من التبع الھدی
میں نے تھریڈ پوسٹ کرنا چاہا ہے لیکن ایک ایرر آ گیا ہے کہ 10000 حروف سے زیادہ کا تھریڈ پوسٹ نہیں کیا جا سکتا۔کیا اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟
 
Top