تم ملکہ ہوخوابوں کی

وقار..

محفلین
سنو جاناں
تم ملکہ ہوخوابوں کی
میں مزدور ہوں حقیقت کا
تمہارے خواب دیکھوں تو
پیٹ نہیں بھرتا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top