ایچ اے خان
معطل

پتہ نہیں یہ اوریا کس دنیا میں رہتا ہے؟
کوئی اسے بتائے کہ یہ تو وہ ملک ہے جہاں ہزاوروں بنگالی مسلمانوں کو بغیر کسی گلٹ کے قتل کردیا جاتاہے ۔ یہاں روز ڈروں حملوں میں بچے قتل ہوتے ہیں اور باقی مسلمان خوش ہوتے ہیںِ یہاں پنجابی سرائیکی کو ماررہا ہے۔ سندھی بلوچی پٹھان مل کر مہاجر کو ماررہے ہیں۔ یہاں پاکستان بنانے والے مہاجروں کو معطون کرکے سکون لیا جاتا ہے۔ روز قتل کے بازار سجتے ہیں جہاں لوگوں کو بے دریغ قتل کیا جاتا ہے۔ یہاں شیعہ سنی کو برا کہتا ہے سنی شیعہ کو۔ اور دونوں کو کوئی اور قتل کرتا ہے۔ یہاں کیسے رحمتیں نازل ہونگی۔
لوگوں توبہ کرو۔ اللہ سے معافی مانگ کر جیو۔