تم سے کچھ نہیں کہنا

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

urdupoetrylrl.jpg
 
عائزہ علی

محفلین
شاعری تو بہترین ہے مگر مجھے ایک بات کی سمجھ اب تک نہیں آئی ۔۔۔ کیا شاعری دوسروں تک منتقل کرنے کے لیے عورت کے تخیل کا استعمال ضروری ہے ۔؟
:question:
 
عائزہ علی

محفلین
جس طرح تمہیں سچ کے لازوال لمحوں سے واسطہ نہیں جانا ں
ہم نے سوچ رکھا ہے تم سے کچھ نہیں کہنا ۔۔
 
عاطف سعد

محفلین
بلکل ضروری نہیں، لیکن چونکہ اس نظم کی تخلیق ایک شاعرہ یعنی ایک خاتون نے کی ہے اس لئے ایک خاتون کا عکس شامل ہے، ۔۔
شاعری تو بہترین ہے مگر مجھے ایک بات کی سمجھ اب تک نہیں آئی ۔۔۔ کیا شاعری دوسروں تک منتقل کرنے کے لیے عورت کے تخیل کا استعمال ضروری ہے ۔؟
:question:
اس فورم پہ میرے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں ، انہیں ملاحضہ کر لیں
 
عائزہ علی

محفلین
بلکل ضروری نہیں، لیکن چونکہ اس نظم کی تخلیق ایک شاعرہ یعنی ایک خاتون نے کی ہے اس لئے ایک خاتون کا عکس شامل ہے، ۔۔

اس فورم پہ میرے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں ، انہیں ملاحضہ کر لیں
جی کرلیتی ہوں ملاحظہ ۔۔۔۔ بہت شکریہ
 
Top