تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

زمین ساکن ہونے کے متعلق فتاویٰ رضویہ میں دو رسائل اور ایک کتاب شامل ہیں۔ کتاب کا نام فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین ہے جس میں اس موضوع پر سائنسی انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ نیز نیوٹن، اآئن سٹائن، گیلیلیو اور ارشمیدس کے قوانین اور نظریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
فتاویٰ رضویہ ڈائونلوڈ
http://dawateislami.net/application/downloads
 
سر ! کیا "فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین " آن لائن دستیاب ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
زمین ساکن ہونے کے متعلق فتاویٰ رضویہ میں دو رسائل اور ایک کتاب شامل ہیں۔ کتاب کا نام فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین ہے جس میں اس موضوع پر سائنسی انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ نیز نیوٹن، اآئن سٹائن، گیلیلیو اور ارشمیدس کے قوانین اور نظریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
فتاویٰ رضویہ ڈائونلوڈ
http://dawateislami.net/application/downloads
کیا آپ اس کا خلاصہ دے سکتے ہیں کہ زمین کیوں ساکن ہے؟
 
چھوڑیں طارق بھائی۔ آپ بھی کن لوگوں کے چکر میں پڑگئے۔ ان یاروں کو تو سائنس کی ابجد سے ہی ناواقفیت ہے، چہ جائیکہ درپردہ کھیلےجانے والے کھیل سے واقفیت ہوگی۔ ;)
 
رکشے والا

محفلین
عارف صاحب قران نے جو دعوٰی کیا ہے کلوننگ اس پر پوری نہیں اترتی ۔ کلوننگ جس جاندار کیلئے کی جارہی ہوتی ہے اس سے ہی پہلے مدد لی جاتی ہے یعنی اگر آپ کو ایک نئی مکھی بنانی ہے تو آپ کو اس مکھی سے ہی سیلز لینے ہونگے یعنی آپ ایک مکھی کو اسکی ہی کسی ہم جنس کی مدد کے بغیر نہیں بنا سکتے اور مکھی تو دوسری مکھی کو جنم دیتی ہی ہے اللہ قران میں جس سمت اشارہ کر رہا ہے وہ یہ ہے کہ بغیر کسی مدد کے بغیر کسی وجود کے کسی نئی چیز کو وجود میں لانا اللہ کے علاوہ کسی اور ذات کی قدرت سے باہر ہے اللہ نے مکھی تب بنائی جب اس جیسی کوئی مثال اسکے سامنے نہیں تھی جب کے کسی چیز کی کاپی کرنا کوئی فن نہیں ہے۔ اگر ارتقاء کا نظریہ اتنا ہی صحیح ہے تو اب تک انسان سے بہتر کوئی مخلوق کیوں وجود میں نہ آسکی جہاں تک قد کاٹھ کی بات ہے تو وہ ایک الگ بحث ہے
لنک
یہ پڑھیے اور سر دھنیے۔
 
محمد سعد

محفلین
لنک
یہ پڑھیے اور سر دھنیے۔
یہ مضمون تو سیلف کانٹراڈکٹری ہے۔ اوپر لکھا ہے کہ مکمل طور پر بے جان کیمیکلز سے جاندار خلیہ بنایا گیا، جبکہ اصل بات نیچے لکھی ہے کہ ایک "میزبان" خلیے میں مصنوعی طور پر تیار کیا ہوا ڈی این اے داخل کیا گیا۔ o_O
اسی لیے میں غیر سائنسی اخبارات میں چھپنے والی سائنسی خبروں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتا، کیونکہ مرچ مصالحوں کے چکر میں یہ لوگ اصل سائنس کا کباڑا کر دیتے ہیں۔
اس موضوع پر کچھ سنجیدہ مواد یہاں مل سکتا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Synthetic_genomics
اور یہ غالباً اس سائنس دان کی اپنی ویب سائٹ ہے جہاں اس عمل کی کچھ تفصیل بھی دستیاب ہے۔
http://www.jcvi.org/cms/research/projects/first-self-replicating-synthetic-bacterial-cell/overview/
 
Top